World News in Urdu

سعودی عرب جنگ کی حالت میں ہے اور ہم کسی کی جنگ میں شامل نہیں ہونا چاہتے

ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے مشرق وسطی کے حالات کے بارے میں غیر جانبدار رہنے کا اعلان کرتے ہوئےکہا کہ سعودی عرب جنگ کی حالت میں ہے اور ہم کسی کی جنگ میں شامل نہیں ہونا چاہتے۔

Читайте на сайте