ترکی کا امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان 14.08.2018 22:22 Ur.mehrnews.com ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ترکی پر عائد امریکی اقتصادی پابندیوں کے جواب میں امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔