World News in Urdu

دریائے چناب میں نچلے درجے کے سیلاب کے پیش نظر الرٹ جاری

پاکستان میں حافظ آباد میں قادر آباد بیراج کے مقام پر دریائے چناب میں نچلے درجے کے سیلاب کے پیش نظر فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔

Читайте на сайте