World News in Urdu
Август
2018

Новости за 15.08.2018

Ur.mehrnews.com 

فلم/ نئی اختراعات

اس ویڈیو میں نئی اور جدید اختراعات کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کی قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر کے انتخاب کے بعد قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے دوران مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے ارکان ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے۔

Ur.mehrnews.com 

صوبہ گلستان ،ایرانی سیاحوں کا بہشت

ایران کا صوبہ گلستان جدید التاسیس صوبہ ہے لیکن تاریخی حوالے سے یہ ایک قدیم خطہ ہے جو نہایت سرسبز و شاداب اور سیاحوں کی بہشت تصور کیا جاتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اںڈے کی پیداوار کا فارم

ایران کی آبادی 80 ملین افراد پر مشتمل ہے جہاں انڈے کا مصرف 11 کلو گرام سے زیادہ ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان کا قومی آزادی کے دن 2022 میں انسان کو خلا میں بھیجنے کا بڑا اعلان

ہندوستانی وزير اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے 72 ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان 2022 میں انسان کو خلا میں روانہ کرکے دنیا کا چوتھا مقام حاصل کرلےگا۔