World News in Urdu

ہندوستان کا قومی آزادی کے دن 2022 میں انسان کو خلا میں بھیجنے کا بڑا اعلان

ہندوستانی وزير اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے 72 ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان 2022 میں انسان کو خلا میں روانہ کرکے دنیا کا چوتھا مقام حاصل کرلےگا۔

Читайте на сайте