World News in Urdu

اسد قیصر پاکستان کی قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب

پاکستان میں اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں قومی اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب ہو گیا، تحریک انصاف کے نامزد امیدوار اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہو گئے ہیں ۔

Читайте на сайте