شام کے بارے میں روحانی، اردوغان اور پوتین کا سہ فریقی سربراہی اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ستمبر کے پہلے ہفتہ میں شام کے بارے میں ایران، روس اور ترکی کے صدور کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوگا۔