فلم/ ترک شہریوں نے امریکی موبائل توڑ دیئے 15.08.2018 18:50 Ur.mehrnews.com ترکی کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیوں کے جواب میں ترک شہریوں نے امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ کرتے ہوئے امریکی موبائلوں کو توڑدیا ہے۔