World News in Urdu

امریکہ کی ترکی کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

وائٹ ہاؤس کے ایک اعلی اہلکار نے رائٹرز کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ اگر ترکی نے امریکی پادری کو آزاد نہ کیا تو اس کے خۂاف مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی۔

Читайте на сайте