پاکستان میں صدر کا انتخاب 4 ستمبر کو ہوگا 16.08.2018 13:28 Ur.mehrnews.com پاکستان الیکشن کمیشن نے پاکستانی صدارتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق صدر کے انتخابات کے لیے پولنگ 4 ستمبر کو ہوگی۔