World News in Urdu
Август
2018

Новости за 16.08.2018

Ur.mehrnews.com 

تہران اور اسلام آباد کے درمیان باہمی تعاون خطے میں پائدار امن کے قیام کے سلسلے میں اہم

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے پاکستانی پارلیمنٹ کے نئے اسپیکر اسد قیصر سے ٹیلیفون پر گفتگو ميں ایران اور پاکستان کے درمیان باہمی تعاون پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کے درمیان باہمی تعاون خطے میں پائدار امن کے قیام کے سلسلے میں مددگار ثابت ہوگا۔

Ur.mehrnews.com 

قم میں طلباء کا اقتصادی مشکلات کے خلاف مظاہرہ

قم میںم درسہ فیضیہ میں طلباء نے اقتصادی مشکلات کے خلاف احتجاجی مظآہرہ کرتے ہوئے ایرانی حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ ملکی وسائل سے استفادہ کرتے ہوئے اقتصادی مشکلات کو دور کرے۔

Ur.mehrnews.com 

مرحوم محمد عبادی کی تشییع جنازہ

مرحوم محمد عبادی کا دوروز قبل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا مرحوم کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

جرمنی سے 46 افغان شہری بے دخل

جرمنی میں سیاسی پناہ کی درخواستیں نامنظور ہونے کے بعد جرمنی نے 46 افغان شہریوں کو جرمنی سے بے دخل کر دیا ہے۔