ہندوستان کے سابق وزیر اعظم واجپائی چل بسے 16.08.2018 17:04 Ur.mehrnews.com ہندوستان کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی طویل علالت کے باعث 93 برس کی عمر میں چل بسے۔