World News in Urdu

طالبان کا افغانستان کے صوبہ فاریاب کے ایک ضلع پر قبضہ کا دعوی

افغانستان کے شمالی صوبے فاریاب میں طالبان نے حملہ کرکے ایک ضلع پر قبضہ کرلیا جس کے بعد سے 100 افغان فوجی لاپتہ ہیں۔

Читайте на сайте