World News in Urdu

انڈونیشیا میں 2018 میں ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب

انڈونیشیا میں 2018 میں ہونے والے ایشیائی کھیلوں کی اٹھارہویں افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کا بھی 378 کھلاڑيوں پر مشتمل قافلہ شرکت کررہا ہے۔

Читайте на сайте