رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حجۃ الاسلام قمی کو سازمان تبلیغات اسلامی کا نیا سربراہ مقرر کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام محمد قمی کو سازمان تبلیغات اسلامی کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔