World News in Urdu

امریکی پالیسی جنگ افروزی اور مسلمانوں کو ایکدوسرے کے ہاتھوں قتل کرانے پر مشتمل

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اپنے اہم پیغام میں مسلمانوں کے درمیان باہمی اتحاد پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ کی پالیسی جنگ افروزی اور مسلمانوں کو ایکدوسرے کے ہاتھوں قتل کرانے پر مشتمل ہے اور مسلمانوں کو باہمی اتحاد کے ذریعہ امریکہ کی اس پالیسی کو ناکام بنانا چاہیے۔

Читайте на сайте