World News in Urdu
Август
2018

Новости за 20.08.2018

Ur.mehrnews.com 

نواز شریف اور مریم نواز کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

پاکستان کی وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہوا جس میں سزا یافتہ سابق وزير اعظم نواز شریف ، مریم نواز کے نام ای سی ایل میں ڈالنے اور انکے بیٹے حسن نواز، حسین نواز اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو گرفتار کرکے پاکستان لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ اسپیک ٹاکرا ہند 2 / ایران 1

انڈونیشیا میں ہونے والے ایشیائی کھیلوں میں اسپیک ٹاکرا میں ہندوستان نے ایران کو ایک کے مقابلے دو سے ہرا دیا۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ امریکہ کو پابندیاں عائد کرنے کا نشہ/ مشترکہ ایٹمی معاہدے میں غلطیاں ہوئیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف نے مشترکہ ایٹمی معاہدے میں غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا نشہ آگیا ہے اور اریان سمیت کئی ممالک کے خلاف امریکی پابندیاں عائد ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

لاکھوں حجاج کرام حج کا رکن اعظم وقوف ادا کرنے کے لئے عرفات پہنچ گئے

دنیا بھرسے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے حجاز کی مقدس سرزمین پر پہنچنے والے لاکھوں حجاج کرام آج حج کا رکن اعظم وقوف ادا کرنے کے لئے میدان عرفات پہنچ گئے ہیں جہاں وہ حضرت امام حسین (ع) سے منقول دعائے عرفہ پڑھیں گے اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور راز و نیاز کریں گے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکی پالیسی جنگ افروزی اور مسلمانوں کو ایکدوسرے کے ہاتھوں قتل کرانے پر مشتمل

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اپنے اہم پیغام میں مسلمانوں کے درمیان باہمی اتحاد پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ کی پالیسی جنگ افروزی اور مسلمانوں کو ایکدوسرے کے ہاتھوں قتل کرانے پر مشتمل ہے اور مسلمانوں کو باہمی اتحاد کے ذریعہ امریکہ کی اس پالیسی کو ناکام بنانا چاہیے۔