یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر میزائل داغا ہے جس کے نتیجے میں متعدد کرائے کے فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔