حزب اللہ لبنان نے خيبر 1 میزائل کی رونمائی کردی 20.08.2018 10:56 Ur.mehrnews.com حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے خلاف 2006 کی جنگ میں استعمال ہونے والے میزائل خیبر 1 کی رونمائی کی ہے۔