طالبان نے افغان حکومت کے جنگ بندی کے اعلان کو مسترد کردیا 21.08.2018 09:31 Ur.mehrnews.com وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے افغان حکومت کی جانب سے مشروط جنگ بندی کا اعلان مسترد کر دیا ہے۔