World News in Urdu
Август
2018

Новости за 21.08.2018

Ur.mehrnews.com 

منی کے شہیدوں کو سلام

عید الاضحی مسلمانوں کی اہم عید ہے اور حج کے موقع پر یہ عید اپنے اوج کو پہنچتی ہے چند سال قبل اسی عید کے موقع پر سعودی عرب کی بربریت ، غفلت اور عدم تدبیر کی بنا پر ہزاروں حجاج کرام منی ميں شہید ہوگئے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران میں تیار کردہ جنگی طیارے کی پرواز

اسلامی جمہوریہ ایران کے دفاعی ماہرین نے ملکی سطح کوثر نامی جنگی طیارہ تیار کیا ہے جس نے آج کامیاب پرواز کرکے ملک کے آسمان کی حفاظت کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ہندوستانی حکومت نے کائے کی قربانی پر پابندی عائد کردی

ہندوستان میں نریندر مودی کی ہندو انتہا پسند حکومت نے مسلمانوں کے مقدس مذہبی تہوار عید الاضحیٰ پر کھلے مقامات پر قربانی پر پابندی عائد کرتے ہوئے گائے کی قربانی سے روک دیا جبکہ وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے قربانی پر پابندی کے اقدام کو مسلمانوں نے مذہبی آزادی پر حملہ قرار دیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اہواز میں شہید پولیس اہلکار کی تشییع جنازہ

اہواز میں شہید پولیس اہلکار شہید عادل الہایی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکتکی ، شہید عادل الہایی کو اہواز کے شیبان علاقہ میں ڈیوٹی کے دوران موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا۔

Ur.mehrnews.com 

وہابی دہشت گردوں کا کابل پر راکٹوں سے حملہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صدارتی محل کے قریب وہابی دہشتگردوں نے راکٹوں سے حملہ کیا ہے افغان سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی ميں 2 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے