World News in Urdu

ایران کے مختلف صوبوں میں دعائے عرفہ کے شاندار اجتماعات

اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں ميں دعائے عرفہ کے شاندار اجتماعات منعقد ہوئے جن میں اللہ تعالی کی بارگاہ عرفہ کے دن حضرت امام حسین علیہ السلام کی زبان مبارک سے جاری دعا و کلمات کے ذریعہ توسل کیا گیا۔

Читайте на сайте