World News in Urdu

پاکستان میں قربانی کے جھگڑے پر فائرنگ کے نتیے میں 5 افراد ہلاک

پاکستان میں مردان کے علاقہ شیرے کورونہ میں قربانی کے معاملے پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔

Читайте на сайте