World News in Urdu

شاہ عبدالعظیم حسینی کے حرم میں دعائے عرفہ

شاہ عبدالعظیم حسینی کے حرم میں دعائے عرفہ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں اللہ تعالی کی بارگاہ عرفہ کے دن حضرت امام حسین علیہ السلام کی زبان مبارک سے جاری دعا کے ذریعہ توسل کیا گیا۔

Читайте на сайте