فلم/ ایران نے ایشیائی کھیلوں میں تکوانڈو میں سونے کا پہلا تمغہ جیت لیا
انڈونیشیا میں اٹھارہویں ایشیائی کھیلوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں ایران کے کھلاڑیوں نے تکوانڈو میں پہلا اور مجموعی طور پر سونے کا چوتھا تمغہ جیت لیا ہے۔