کشمیر میں مسلح افراد کے حملے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظآم کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے لارو میں مسلح علیحدگي پسندوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔