ڈاکٹر ؛ جسم و روح کو نجات دینے والا 23.08.2018 18:18 Ur.mehrnews.com ایران کے شہر ہمدان میں حکیم بو علی سینا کی پیدائش یکم شہریور کو ہوئی ، ایران میں اس دن کو ڈاکٹر کے نام سے موسوم کیا گيا ہے۔