World News in Urdu

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک اہلکار ہلاک

پاکستان میں شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں بارودی سرنگ کے دھماکےکے نتیجے میں ایف سی اہلکار جاں بحق ہوگیا جبکہ مزید 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте