سمندری طوفان کے باعث جنوبی کوریا کے اسکول بند 23.08.2018 17:40 Ur.mehrnews.com سمندری طوفان سولک کے باعث جنوبی کوریا کے جنوبی حصے میں اسکول بند کردیئے گئے، بارشوں کے باعث پروازیں بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔