World News in Urdu

امریکی وزير خارجہ اور پاکستانی وزیر اعظم کی ٹیلیفون پر گفتگو

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کو ٹیلی فون کرکے نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

Читайте на сайте