امریکی صدر کی سینہ زوری/ ناجائز تعلقات کے عوض رشوت کو قانونی قراردیدیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینہ زوری دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جانب سے دو خواتین ماڈلز کو " ناجائز تعلقات " پر خاموش رہنے کے لیے رقوم کی ادائیگی کا عمل درست اور قانون کے مطابق ہے۔