World News in Urdu

سعودی عرب کے امریکہ نواز یزیدی بادشاہ شاہ سلمان نے امام کعبہ کو گرفتار کرلیا

سعودی عرب کے امریکہ نواز یزيدی بادشاہ شاہ سلمان نے امامِ کعبہ شیخ ڈاکٹر صالح الطالب کو سعودی حکومت کی امریکہ نواز پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے پر گرفتار کرلیا ہے۔

Читайте на сайте