World News in Urdu
Август
2018

Новости за 24.08.2018

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی صدر کے بیان پر نواز شریف تڑپ گئے/اللہ بدعنوان انسان کو پکڑ لیتا ہے

پاکستان کے صدر ممنون حسین نے پانامہ لیکس کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں ہمیشہ سے احتساب کا قائل رہا ہوں، پاکستان میں جو بدعنوانی ہوئی ہے، یہ اللہ کا قانون ہے کہ آدمی کچھ دن بچتا ہے اور پھر پکڑا جاتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان میں ہفتے کی چھٹی برقرار رہے گی

پاکستانی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ہفتے کی چھٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پانچ دن کے دفتری اوقات کار صبح 9 سے شام 5بجے تک ہوں گے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کی بڑھتی ہوئی دفاعی طاقت اور قدرت سے امریکہ پرخوف طاری

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے ایران کی بڑھتی ہوئی دفاعی طاقت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کی بڑھتی ہوئی دفاعی طاقت اور قدرت سے خوف و ہراس پیدہ ہوگيا ہے امریکہ کو اپنے ہتھیاروں پر ناز ہے جبکہ ایران کو اپنے خدا اور اپنے جوانوں کے ایمان پر ناز ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ گوگل کا ایران کے خلاف عجیب اقدام

گوگل نے ایران کے خلاف عجیب قدم اٹھاتے ہوئے ایران سے متعلق 58 اکاؤنٹس بند کردیئے ہیں اور یوٹیوب اور دیگر سائٹوں سے ایرانی اطلاعات کو حذف کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

عمران کا پاکستانی وزارت خارجہ کا دورہ

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں وزارت خارجہ کا دورہ کیا ہے، اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر حکام نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔