World News in Urdu

فلم/ ایران نے کبڈی میچ میں ہندوستان کو شکست دیدی

انڈونیشیا میں ایشیائی کھیلوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی کبڈی کی ٹیم نے ہندوستان کی کبڈی کی ٹیم کو شکست دیکر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔

Читайте на сайте