ایران کی یمنی مہاجرین کی بس پر سعودی عرب کے حملے کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے آوارہ وطن بچوں اور عورتوں کی بس پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔