کیرالہ میں گھروں میں خطرناک سانپوں نے ڈیرے ڈال دیئے ہیں
ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں سیلاب سے متاثرہ گھروں میں خطرناک سانپوں نے ڈیرے ڈال دیئے ہیں جبکہ حکومت نے سانپوں سے ہوشیار رہنے کیلئے گھروں کو واپس لوٹنے والے شہریوں کو خبردار کر دیا ہے۔