World News in Urdu
Август
2018

Новости за 25.08.2018

Ur.mehrnews.com 

یمنی فورسز کا زلزال 2 نامی میزائل سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر حملہ

یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائياں جاری ہیں یمنی فورسز نے سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کے جواب میں جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر 2 زالزال 2 نامی میزائل داغے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

اسلام آباد میں آندھی اور موسلا دھار بارش کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ رات آنے والی آندھی اور موسلا دھار بارش نے شہرمیں درختوں کو اکھاڑ دیا، بجلی کی تاریں گرا دیں، شہر کے مختلف سیکٹرز میں بجلی کی فراہمی بند ہو گئی جس کے نتیجے میں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔