مشہد مقدس میں عمارت گرنے سے 10 افراد جاں بحق 9 زخمی 25.08.2018 13:14 Ur.mehrnews.com مشہد مقدس میں ایک تین منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔