شیخ بوعلی سینا کے اعزاز میں میڈیکل طلباء کی تقریب 25.08.2018 13:08 Ur.mehrnews.com ہمدان میں ڈاکٹر کے دن کی مناسبت سے میڈیکل طلباء نے بوعلی سینا کے مزار پرحاضر ہو کر شیخ بوعلی سینا کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔