World News in Urdu

فلسطین کے بارے میں عرب ممالک کی خاموشی پر البرادعی کی شدید تنقید

عالمی جوہری ادارے کے سابق ڈائریکٹر محمد البرادعی نے فلسطین کے خلاف امریکی اقدامات پر عرب حکمرانوں کی خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے انھیں امریکی آلہ کار قراردیا ہے۔

Читайте на сайте