کانگو میں ایبولا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 67 ہو گئی 26.08.2018 17:44 Ur.mehrnews.com کانگو میں رواں ماہ ایبولا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 67 ہو گئی ہے۔