World News in Urdu

ایران اور روس کے درمیان نئے جوہری پلانٹ کی تعمیر کے سلسلے میں مذاکرات کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر بجلی رضا اردکانیان نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ نئے جوہری پلانٹ کی تعمیر کے لیے مذاکرات کا آغاز ہوچکا ہے۔

Читайте на сайте