World News in Urdu
Август
2018

Новости за 27.08.2018

Ur.mehrnews.com 

صدر پوتین تہران کا دورہ کریں گے

روس کے صدر ولادیمیرپوتین ایران ، ترکی اور روس کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران کا دورہ کریں گے ۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب میں 700 کلو نقلی شہد ضبط

سعودی عرب کے علاقے عسیر کی بلدیہ کے اہلکاروں نے عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران 7 سو کلو گرام نقلی شہد ضبط کر کے ضائع کر دیا۔

Ur.mehrnews.com 

استاد قاسم رفعتی کے اعزاز میں تقریب

تہران میں وحدت ہال میں ایرانی ترانہ پڑھنے والے استاد قاسم رفعتی کے اعزاز میں شاندار تقریب منعقد ہوئی ، جس ميں بڑی تعدادمیں ہنرمندوں اور فنکاروں نے شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

جان مک کین کے انتقال پر سعودی عرب میں عزاداری

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے امریکی سینیٹر جان مک کین کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے امریکہ میں اپنے ایک بہترین دوست کو کھو دیا ہے جان مک کین ایران کے سخت مخالف تھے۔