پاکستان کے سابق صدر نے منی لانڈرنگ کیس کو جعلی قراردیدیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے ان کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ جعلی ہے جو نواز شریف کی حکومت میں بنایا گیا۔