بغداد کے جنوب میں بم دھماکہ/ 3 شہری زخمی 27.08.2018 11:12 Ur.mehrnews.com عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب ميں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 عام شہری زخمی ہوگئے ہیں۔