World News in Urdu

پاکستانی وزير خارجہ نے امریکی بیان کو حقیقت کے منافی قراردیدیا

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان فون پر اچھی اور تعمیری گفتگو ہوئی تاہم امریکہ نے پریس ریلیز میں جو بتایا وہ حقیقت کے منافی ہے۔

Читайте на сайте