کرج میں پھولوں کی چھٹی نمائشگاہ کا آغاز 28.08.2018 13:38 Ur.mehrnews.com ایران کے شہر کرج میں پھولوں اور گلوں چھٹی نمائشگاہ کا آغاز ہوگيا ہے جس میں مختلف قسم کے پھول نمائش کے لئے پیش کئۓ گئے ہیں۔