خراسان رضوی کے حجاج کا پہلا گروہ وطن واپس پہنچ گيا 28.08.2018 13:02 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خراسان رضوی کے حجاج کرام کا پہلا قافلہ مکہ مکرمہ میں حج کا فریضہ ادا کرکے وطن واپس پہنچ گیا ہے۔