World News in Urdu

ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے ایرانی فضائیہ کے سابق سربراہ کو " نشان نصر" عطا کیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی فضائیہ کے سابق سربراہ بریگیڈیئر امیر حسن شاہ صفی کو " نشان نصر " عطا کیا ہے۔

Читайте на сайте