ایرانی وزير خارجہ کل پاکستان کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ کل پاکستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ پاکستان کے نئے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔